فلم | آیات توبه اور امریکن خطیب کے آنسو

IQNA

فلم | آیات توبه اور امریکن خطیب کے آنسو

نیویارک کے الصدیق اسلامی مرکز کے خطیب کی فلم جسمیں وہ توبہ کی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے اشک بہاتے ہیں بھرپور پذیرائی حاصل کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیویارک کے الصدیق اسلامی مرکز کے خطیب عبدا لرشید کی فلم جسمیں وہ توبہ کی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے اشک بہاتے ہیں بھرپور پذیرائی حاصل کررہی ہے۔ انکی یہ ویڈیو انکے یوٹیوب چینل پر وائرل ہوئی ہے جس کو دیکھنے والوں نے بیحد پسند کیا ہے اور انکی اسٹال کی تعریف کی جارہی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ